پیٹرول اور ڈیزل پر بڑ ا ریلیف دیدیا گیا ، قیمتوں میں کمی
حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کی تجویز پر اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا ریلیف دے دیا ہے۔اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال کی، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 […]