پاکستان

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کے این اے 122 اور 89 سے کاغذات مسترد ہونے کا اقدام چیلنج

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 122 اور 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر اور ایپلٹ ٹربیونل نے حقائق کے […]

Read More