خاص خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ثبوت نہیں لگائے اور آڈیو لیکس […]

Read More