لخت جگربرےگےڈےئر حمادلطےف ”رب سوہنے دے حوالے“
”رب سوہنے دے حوالے“موت سے قبل دوستوں کیلئے اس کے آخری الفاظ تھے۔ وہ اےک پےدائشی فوجی تھا۔ ہوش سنبھالتے ہی سب سے منفرد حاضر دماغ بذلہ سنج خوبصورت سا بچہ تھا۔ اپنی بات سمجھانے کےلئے اس نے اپنی الگ زبان بنائی ہوئی تھی۔ سرما کے ملگجے موسم مےں مظفرآباد کے پہاڑ برف کی چاندی […]
