ا لمیہ مشرقی پاکستان اور موجودہ حالات
ہر سال جیسے جیسے سولہ دسمبر قریب آتا ہے پاکستانی عوام میں پریشانی کی لہریں دوڈرنی شروع ہو جاتیں ہیں۔ کچھ کہتے ہیں ہمارے سیاستدانوں کاقصور تھا ۔کچھ کہتے ہیں فوج کا قصور تھا۔ کچھ اس کو بین الاقوامی سازش قرار دیتے ہیں۔ یہ باتیں صحےح ہیںمگر اصل چیز کی طرف عوام کا دھیان نہیں […]