لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے
لاہور: پاکستان لوک موسیقی کے اصل شہنشاہ عالم لوہار کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے۔چمٹا بجا کر جگنی گانے اور دنیا بھر میں دھوم مچانے والے نامور لوک گلوکار عالم لوہار کی آج 44 ویں برسی ہے۔ یکم مارچ 1928 کو گجرات میں پیدا ہونے والے عالم لوہار نے کم عمری […]
