لوگوں کو یقین نہیں آتا ڈاکٹر ہوں، کہتے ہیں بس نام کے ساتھ لگا لیا، شائستہ لودھی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطورِ مارننگ شو میز بان شہرت حاصل کرنے والی شائستہ لودھی میزبان، اداکار اور ڈاکٹر بھی ہیں۔ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی اور اب وہ بطورِ طبی ماہرِ جمالیات (Aesthetic physician) کراچی اور لاہور میں اپنا کلینک چلاتی ہیں […]