پاکستان

لگتا ہے بلاول اور شہباز نے آئین نہیں پڑھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے کہ انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سپریم کورٹ ہی آئین کا تحفظ کر رہی ہے۔فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ فضل الرحمٰن نے پاکستان […]

Read More