لیڈی گا گا ایک مرتبہ پھر ماں بننے کی خواہشمند
معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ لیڈی گاگا نے ایک بار پھر ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ لیڈی گاگا اپنے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ساتھ نئی زندگی شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران لیڈی گاگا نے کہا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں […]