کالم

متحرک خارجہ پالیسی کے تقاضے اور شمبے گرفتار!

اسے ملکِ عزیز کی سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی قرار دیا جانا چاہیے کہ کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام کو دھر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بی این اے، بلوچ ریپبلکن آرمی اور یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے انضمام سے وجود میں آئی تھی، بلوچ نیشنل آرمی پنجگور اور […]

Read More