محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے
پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی)کی صدارت مل گئی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر بن گئے۔ ایشین کرکٹ کونسل نے محسن نقوی کی بطور صدر تعیناتی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالنے […]