مریم نواز کا اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم
پنجاب حکومت نے زرعی و معاشی خوشحالی کیلئے ایک بڑے منصوبے اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے سکیم کے پورٹل کا افتتاح کرتے ہوئے بے زمین دیہاتیوں کو اراضی کی فراہمی کے تاریخی منصوبے کا اعلان کیا حکومت کے مطابق تقریبا 160 ارب روپے مالیت کی […]
