مسئلہ بھارت کو ہے پاکستان کو نہیں، عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ سب سے زیادہ دنیا میں دیکھا جاتا ہے، رکاوٹیں بھارت کھڑی کرتا ہے، ہمیں تو کہیں بھی کھیلنے میں مسئلہ نہیں۔عبدالرزاق نے کہا کہ کرکٹ جہاں بھی ہو ہم پاکستانی کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا چاہتے ہیں، ہماری خواہش […]
