پنجاب اسمبلی کا مستقبل ؟
ملک کی سیاست ان دنوں ایک بار پھر گرداب میں پھنسی نظر آتی ہے اور اس وقت پھر پنجاب اہمیت اختیار کرچکا ہے اور ملکی ساری سیاست پنجاب کے گرد گھومتی دکھائی دیتی ہے ، تحریک انصاف کے قائد عمران خان پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں اگلے جمعے کو توڑنے کا اعلان کردیا […]