مستونگ میں گاڑی کے قریب دھماکا، سینیٹر حافظ حمد اللہ زخمی
کوئٹہ: مستگونگ میں قومی شاہراہ جوتو کے مقام پر دھماکے کے باعث سینیٹر حافظ حمد اللہ سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور سینیٹر حافظ حمد اللہ کے گاڑی کے قریب ہوا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جوان جائے وقوعہ کی جانب […]
