مسلم خاندان مندر کےلئے گھر دینے پر مجبور
بھارتی ریاست اترپردیش کے قصبے سنبھل میں حکومت اور ہندو انتہا پسندایک مسلمان خاندان پر دباﺅ ڈال رہے ہیں کہ وہ علاقے سے اپنا گھربار چھوڑ کر چلا جائے تاکہ ہندو عقیدت مندحال ہی میں دریافت ہونے والے مندر میں رسومات ادا کرسکیں۔ مسلمان خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں ہندو عقیدت مندوں کی خاطر […]