مسلم لیگ نون اورپیپلزپارٹی میں اختلافات
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو وفاقی حکومت کی پالیسیوں طرز حکمرانی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا کیونکہ انہوں نے حکمراں پاکستان مسلم لیگ نواز پرانکی پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔کراچی میں پی پی پی کے میڈیا سیل میں صحافیوں سےغیر رسمی گفتگوکے دوران، […]
