مقبوضہ کشمیر،ماہ فروری میں بربریت کاراج
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ فروری میں اپنی ریاستی دہشتگردی کی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق شہید ہونے والوںمیں سے چار کو جعلی مقابلوں میں یا […]
