جب آنسو مقدر بن جائےں
آنسوﺅں کے متعلق اکثر شعراءنے اظہار خےال کےا ہے کےونکہ ان کی زندگےاں بھی غربت و افلاس کی جھکڑ بندےوں مےں آنسو بہاتے ہی گزرےں جب قلم ہی آنسو روتا ہو وہ افسانہ سنائےں کےا وطن عزےز پر بےرونی اور اندرونی حملہ آوروں کے باعث شہادتےں اور ہلاکتےں روز مرہ کا معمول بن چکی ہےں […]