پاکستان جرائم

کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث ایک ملزم گرفتار، کروڑ روپے برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی میں کارروائی کرکے حوالہ ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کو پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں کارروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم منظم […]

Read More