ملک امجد زبیر ٹوانہ کو نیا ایف بی آر چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان
ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر ملک امجد زبیر ٹوانہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نیا چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ملک امجد زبیر ٹوانہ ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جبکہ عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ذرائع […]
