ملک ماہی داؤسے کوئی روئے تے کوئی ہسے
نصف صدی سے کچھ اوپر پھیلی میری صحافتی زندگی میں میری لکھی ہوئی خبروں پر بڑے بڑے اقدامات بڑے بڑے فیصلے اور تبدیلیاں ہوئی ہیں اور بہت سے معاشرتی مسائل کا منٹوں میں حل ہوتے بھی دیکھا ہے اور یہی وجوہات اور عوامل ایک صحافی کو اعتماد اور اطمینان دیتے ہیں کہ اس کی قلم […]
