مودی سرکار نے سیاسی مفاد کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگادیا
نئی دہلی: انتہا پسند بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کی مودی سرکار نے انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا۔بھارت کی جنتا دل پارٹی کے رہنما اجے یادیو نے بی جے پی حکومت پر رام مندر کو بم سے اڑانے کے منصوبے کا الزام لگا دیا۔ […]