پاکستان خاص خبریں

شازیہ مری کی میڈرڈ میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی پر چھبیسویں سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کانگریس میں شرکت

: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ و چئیر پرسن بینظیر انکم سپوٹ پروگرام شازیہ عطا مری کی سوشلسٹ انٹرنیشنل (SI) میڈرڈ سپین میں منعقدہ 26ویں کانگرس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس موقع پر شازیہ مری نے کانگریس کے شرکاء کو پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کاریوں […]

Read More
کالم

موسمیاتی تبدیلی

پاکستان اور آزادکشمیر اس وقت شدید مشکلات کی زد میں ہیں پاکستان میں اس مرتبہ جتنا سیلاب آیا ہے اسکی گذشتہ تیس سالوں میں کوئی مثال نہیں ملتی تمام کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی مال مویشی لوگوں کے گھر پانی کی نذر ہو گئے اس وقت معاشرہ ہم سے انصار اور مہاجرین جیسے ایثار اور […]

Read More