موسمیاتی تغیر سانس کے مسائل کو مزید بدتر کردے گا، تحقیق
کوپن ہیگن: ماہرینِ نظامِ تنفس نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کے سبب پھیپھڑوں کے مسئلے میں مبتلا افراد کو زیادہ مشکلات در پیش ہیں۔یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے موسمیاتی تغیر کو روکنے اور فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے فوری […]