پاکستان خاص خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے ؟ کس موضوع پر بات کرینگے ؟ جانیں

نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلسے سے شہباز شریف، مریم نواز اور سائرہ افضل تارڑ بھی خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف جلسے […]

Read More