معیشت کی بحالی کیلئے آخری موقع
تحریر ! ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ گزشتہ دنوں میری کراچی اور اسلام آباد میں ملکی معیشت پر گہری نظر رکھنے والے دوستوں سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں زیادہ تر نے معیشت کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کئے جانے کو آخری موقع (Lifeline) قرار دیا ۔ انکا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس اب وقت نہیں […]