پاکستان

مونسی الٰہی کے مبینہ فرنٹ مینوں کیخلاف ایف آئی اے انکوائری شروع

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مونسی الٰہی کے مبینہ فرنٹ مینوں کے خلاف انکوائری شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیر مونس الٰہی کے مبینہ فرنٹ مینوں پنجاب اسمبلی کے نائب قاصد قیصر،ارم امین اور ارشد اقبال کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔تینوں افراد کے […]

Read More