سیلاب کے بعد مہنگائی کا طوفان
بھارت کی طرف سے کی گئی آبی دہشت گردی کے بعد پنجاب اور سندھ میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں ۔ لاکھوں ٹن گندم کے ذخائر برباد ہو گئے اور زرعی اجناس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ دریائے ستلج اور راوی کا پانی سندھ […]
