میئر کراچی انتخاب، پی ٹی آئی نے اراکین کی غیر حاضری کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
کراچی: میئر ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے نہ آنے پر کے معاملے کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر گیارہ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔مذکورہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن سندھ کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ علی […]