مختلف مقامات سے موٹر ویز بند،لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر
لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے، مختلف مقامات سے موٹر ویز بند ہیں۔لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند […]