میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے گزشتہ ماہ لانچ کیے جانے والے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا۔منگل کے روز سربراہ میٹا مارک زکر برگ نے نئے فیچر کا اعلان اپنی تھریڈز پوسٹ میں کیا۔مارک زکر برگ نے لکھا کہ تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم […]