میٹا نے طاقتوراے آئی کے لیے لاما ٹو لینگویج ماڈل جاری کردیا
مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے لاما ٹو Llama 2 نامی ایک بہت بڑے لینگویج ماڈل کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کا دعویٰ ہے کہ اسے کئی اہم ٹیسٹ سے گزارا گیا ہے جس میں وہ چیٹ جی پی ٹی اورگوگل بارڈ سے بہتر اور مؤثرثابت ہوا ہے۔میٹا نے […]