پاکستان آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کروانے میں کامیاب
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے پس منظر میں دیکھا جائے تو اس میں پاکستان کھڑا دکھائی دے گا ۔عالمی سیاست کی وسعتوں میں دیکھا جائے تو اس میں بعض مواقع ایسے آتے ہیں جب جنگ کے بادل گہرے ہو جاتے ہیں، عالمی معیشت خطرات سے […]
