پاکستان

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا ، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں سے پیار تھا۔سابق وزیر اعلی پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش نصیبوں میں سے ہوں جنہیں وائیں صاحب […]

Read More
پاکستان

نواز شریف اور مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی پنجاب کی وزیرِ اعلی مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ ہو گئے۔میاں نواز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز گزشتہ روزمری پہنچے تھے۔دونوں بذریعہ ایکسپریس وے مری پہنچے تھے، جہاں انہوں نے کشمیر پوائنٹ باغِ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں ِ فواد

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، کیا فرق پڑا۔انہوں […]

Read More
پاکستان

نواز شریف غلط بیان دینا بند کردیں ، یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف جھوٹے بیانات دینا بند کریں۔ ایک طرف وہ سیاسی انتقام پر یقین نہ رکھنے کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ان کی بیٹی نے پنجاب میں بدترین مثال قائم کر دی ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے ایک اور خط لکھا […]

Read More
پاکستان جرائم

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا قدام ہائیکورٹ میں چیلنج

کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی ثالثی کے ذریعے دائر کی ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، صوبائی حکومت اور نواز شریف… شریف کو فریق […]

Read More
پاکستان

نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ ، لندن جانے کا پلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود ہیں۔ نواز […]

Read More
پاکستان

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر پر تنقید کے سوال پر مریم نواز نے کیا کہا؟

مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں کم ہوتی ہیں لیکن ہمارے ملک میں بڑھ جاتی ہیں۔مریم نواز نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کی، اس دوران ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہے، لوگ تنقید کر رہے ہیں؟مریم نواز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے ، نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔پارلیمنٹ ہاو¿س پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایسے خط لکھ سکتی ہے، یہ ان کا فرض ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط نہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نوجوان نسل خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھے ،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پاکستان کی نوجوان نسل کو گالی گلوچ اور برے رویوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء اور ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، والدین نے […]

Read More
پاکستان

سیاسی گہما گہمی ، نواز شریف کامری میں پڑاﺅ ، زرداری سے ملاقات متوقع

سیاسی گہما گہمی ، نواز شریف کامری میں پڑاﺅ ، زرداری سے ملاقات متوقع ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کی رواں ہفتے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج اسلام آباد روانہ […]

Read More