”نوری ”اسپتال میں کینسر ڈے کی منفرد تقریب
کینسر ڈے اس سال پہلے سے زیادہ جوش و جذبہ سے نوری اسپتال میں منایا گیا۔اٹامک انرجی کے اسلام آباد نوری (اسپتال) میں ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فہیم کی سرپرستی میں سات اکتوبر کو کینسر سے اگاہی کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین اٹامک انرجی راجہ علی رضا انور تھے۔ […]