نومبر میں کشمیریوں کی شہادت
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک خاتون سمیت چار کشمیریوں کو شہید کیا۔ان میں سے دو افراد کودوران حراست یا جعلی مقابلوں میں شہید کیاگیا۔ان شہادتوں کے نتیجے میں ایک خاتون بیوہ اوردو بچے یتیم بھی ہوگئے۔ بھارتی فورسز نے اس عرصے کے دوران 2819کشمیریوں […]
