خاص خبریں

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

اسلام آباد: نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کر دی ہے اسی طرح ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرولیم […]

Read More