پاکستان

نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔وزیراعظم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں۔اسی طرح وزارت توانائی کیلیے محمد علی اور وزارت بین […]

Read More