پاکستان

ن لیگ الیکشن کیلئے میدان میں اتر چکی، بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ الیکشن جیتنے کیلئے میدان میں اتر چکی، بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ جو مشکل وقت میں […]

Read More