ن لیگ اور استحکام پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بڑی پیشرفت
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان عام انتخابات کیلیے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کی جانب سے پیش کی جانے والی 13 قومی اور 22 صوبائی اسمبلی […]