خاص خبریں

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا اور دونوں سیاسی جماعتوں نے آئندہ عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لاہور مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق […]

Read More