وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے اقدامات کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نےعافیہ سے ملاقات کیلئے امریکی […]
