خاص خبریں

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی جانب سے امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے […]

Read More