وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی
بین الاقوامی فیول مارکیٹ میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے پیش نظر، وفاقی حکومت نے بدھ کو اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت اب 263 روپے 02 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ […]