عمر عبداللہ نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
نیشنل کانفرنس (این سی) پارٹی کے چیئرمین عمر عبد اللہ نے مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد تشکیل پانے والی پہلی حکومت ہے۔حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اور مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ […]