فیض حمید ، عمران خان رابطے ، بشریٰ بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ کیسے تھا؟ بانی تحریک انصاف پر کس کا کنٹرول تھا؟ فیض عمران رابطہ کا سراغ کیسے لگایا گیا،؟ تحقیقات میں حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق فیض حمید بشری مانیکا کے ذریعے عمران سے رابطے میں تھے، سب سے […]