خاص خبریں

وفاقی و نگران صوبائی حکومتیں انتخابات میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزرائے اعلیٰ کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا جس میں ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فلیڈ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم، نگران وزرائے اعلی سندھ، بلوچستان کو مراسلہ جاری کیا جس میں اہم […]

Read More