وقت آگیا آئینی معاملات دیکھنے کیلئے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ وقت آگیا ہے آئینی معاملات دیکھنے کےلیے الگ آئینی عدالت قائم کی جائے۔اسلام جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر شازیہ مری نے مزید کہا کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آ رہے ہیں، قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے […]