ووٹ کی طاقت اور ہمارا مستقبل
لاہور میں داتا صاحب کے سامنے پناہ گاہ کے قریب ایک بزرگ سردی سے مر گیا اور ہمارے حکمران اپنے گرم کمروں میں خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے اور پوری قوم تماشا دیکھتی رہی پاکستان کو آزاد ہوئے 76سال ہوگئے لیکن ہم ابھی بھی غربت کے قیدی ہیں بنے ہوئے ہیں ہمارے حکمرانوں نے […]
